"کسی شاعر کی تعین قدر اور اس کے متن کی تحلیل سےبہت پہلے جو بنیادی سوال قائم ہوتا ہے وہ شعر کی ماہئیت اور اس کے وجودیاتی مباحث سے متعلق ہوتا ہے۔جب تک ہ...
تالیف حیدر: آپ تصور کیجیے کہ کیا یہ ممکن نہیں تھا کہ اس بہتی ہوئی کائنات میں آپ ایک مٹی کا ڈھیلا، درخت کا تنا، شیر کا پنجہ یاچیزوں کا سایا بن کے بھی وجود میں آ سکتے تھے۔