Laaltain

کسی ایک شاعر کے لفظ ۔۔۔

مسعود دانیال : دانیال طریر ۲۴ فروری ۱۹۸۰ء۔۔۔۳۱ جولائی۲۰۱۵ء ( ۳۵ سال ۵ ماہ ۷ دن ) اردو ادب میں ایم۔اے کیا اور جامعہ بلوچستان کوئٹہ میں تدریس کے فرائض سرا نجام دیتے رہے۔ ۲۰۰۵ء آد ھی آتما ۲۰۰۹ء بلوچستانی شعریات کی تلاش(جلد اول) ۲۰۱۲ء معنی فانی ۲۰۱۲ء معاصر تھیوری اور تعینِ قدر ۲۰۱۳ء جدیدیت، […]

ہدایت کار: صائم صادق اداکار: علینہ خان، علی جونیجو، راستی فاروق، ثروت گیلانی، سلمان پیر، ثانیہ سعید کل دوستوں کے ہم راہ فلم جوائے لینڈ دیکھی۔ دیکھی اس لیے کہ اسے بین کیا گیا تھا اور خدشہ تھا کہ پھر سے بین نہ ہو جائے۔ تو بھئی یہ فلم میری توقعات سے بہت بڑھ کر […]

۱۹۷۱ء تین دسمبرسے سترہ دسمبرکی رات تک کی یادداشتوں میں سپاہی کےشب وروزکےمعمول، جنگ کےسچ، جھوٹ، افواہیں، اپنی بقاء کیلیئے بے رحمی سے لڑنے والے کُچھ سپاہی، کُچھ مُکتی جوت، کُچھ قاتل، جنگ سے یکسر لا تعلق کُچھ لوگ، کُچھ چہروں کی مُسکراہٹیں اور کُچھ آنکھوں کے آنسُو؛ سابق مشرقی پاکستان سے وابستہ کئی احساسات […]

کیا نظری طبیعیات کا اختتام قریب ہے؟ میں ان صفحات میں اس امکان پر گفتگو کرنا چاہتا ہوں کہ نظری طبیعیات کے مقاصد مستقبل قریب میں ہم حاصل کر چکے ہوں گے، عین ممکن ہے اس صدی کے اختتام تک۔ اس سے میری مراد یہ ہے کہ ہم شاید اشیاء کے باہمی تعامل کا ایک […]

کبھی کبھی سوچتا ہوں شاعری سیکھی، وقت ضائع کیا۔ ایک ان کہی ان سنی زبان بناتے بناتے بہت دل جلایا، وقت ضائع کیا۔ لوگوں کو کہتے کہتے شاعری دکان داری نہیں ہے، شاعری اپنی ذات کے غیر مرئی گوشوں کی تجسیم ہے۔ حقیقت میں زیادہ چیزیں انکہی ہی رہ جاتی ہیں۔ لوگوں کا کہتا پھرا […]

میں تمہاری آواز کے پہلو میں سویا یہ بہت خوشگوار تھا تمہاری گرم چھاتیوں نے میرے کلیسا کو ڈھانپ لیا تم کوئی گیت گا رہی تھی جسے میں یاد نہ رکھ سکا شاید وہ ان شاخوں اور پانیوں کے متعلق تھا جو تمہاری رات میں آواہ پھرتے تھے یا تمہارے اس بچپن کا گیت جو […]

پلکیں خون سے جم رہتی ہیں، آنکھیں رو رو تھم رہتی ہیں راتیں بستر پر نہیں سوتیں، برف کی سل پر جم رہتی ہیں جو زلفیں سنوری رہتی تھیں، اب درہم برہم رہتی ہیں ان زلفوں کے مار پیچ میں گھڑیاں سم در سم رہتی ہیں چڑیاں دھڑکن کی ساون میں دل کے پیڑ پہ […]

کِھلے ہوئے گلاب رخ ہرے بھرے جوان تن دزار پیڑ وقت کی زمین پر کھڑے ہوئے پرکاش کی تلاش میں امید سینچتے ہوئے لہک چہک فضاؤں میں دمک روواں روواں دل اور جگر تپاں تپاں دہکتی شوخ حسرتیں ہر ایک مس گمان، گدگدی میں میل کی امنگ ہونٹ کے نشان آن آن گردنوں پہ نور […]