Taleef Haider is a student of PhD Urdu at Jawahar Lal Nehru University. He is a poet and has written many critical essays for various literary magazines.
"کسی شاعر کی تعین قدر اور اس کے متن کی تحلیل سےبہت پہلے جو بنیادی سوال قائم ہوتا ہے وہ شعر کی ماہئیت اور اس کے وجودیاتی مباحث سے متعلق ہوتا ہے۔جب تک ہم شعر کے مسئلے کو حل نہ کریں کسی شاعر کی قدر کا تعین ہر گز ن...
تالیف حیدر: آپ تصور کیجیے کہ کیا یہ ممکن نہیں تھا کہ اس بہتی ہوئی کائنات میں آپ ایک مٹی کا ڈھیلا، درخت کا تنا، شیر کا پنجہ یاچیزوں کا سایا بن کے بھی وجود میں آ سکتے تھے۔
میں اپنے ماضی کی طرف نہیں لوٹنا چاہتا، اس لیے کیوں کہ میں جس ماحول میں سانس لیتا رہا ہوں وہاں مجھے سیاسی الجھنوں کا شکار ہونا پڑا ہے، مذہبی جھگڑوں کا قہر جھیلنا پڑا ہے، بے روز گاری کی مار، حقارت کی نظریں، اونچ نیچ کی بپتا، رنگ، نسل کی تقسیم اور اسی نوع کے بے شمار عذاب برداشت کرنے پڑے ہیں۔