Laaltain

ہم سکول جانے سے ڈرتے نہیں اور دیگر عشرے (ادریس بابر)

ع / ہم اسکول جانے سے ڈرتے نہیں در اصل عربی تلواروں کے گهیرے میں بہت اونچی شلواروں کے گهیرے میں ہمارے بہت دوست مارے گئے ہماری جوانمرد استانیاں اور استاد جو ہم پہ وارے گئے انہیں ۔۔۔۔ جنگ یہ ہارنے کیسے دیں؟ درندوں کو منه مارنے کیسے دیں؟ پهر اسکول جانے سے تو وہ […]

خواب اور دیگر عشرے (رحمان راجہ)

ع//خواب کھلی آنکھوں سے دیکھے جانے والے خواب اپنے پورا ہونے کے امکانات ساتھ لیے پھرتے ہیں تمھارے خواب دیکھنے کے لیے میں رات کا انتظار نہیں کرتا نرم بستر آنسووں کو خوابوں سمیت جذب کر لیتے ہیں تمھارے خواب تنہائی یا ہجوم کہیں بھی دیکھے جا سکتے ہیں میں تمھارا خواب کینٹن میں تمھارے […]

ضامن عباس کے عشرے

[block­quote style=“3”] عشرہ — دس لائنوں پر مبنی شاعری کا نام ہے جس کے لیے کسی مخصوص صنف یا ہئیت، فارم یا رِدھم کی قید نہیں. ایک عشرہ غزلیہ بھی ہو سکتا ہے نظمیہ بھی۔ قصیدہ ہو کہ ہجو، واسوخت ہو یا شہرآشوب ہو، بھلا اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔ ادریس بابر [/blockquote] مزید […]

مدثر عظیم کے عشرے

مدثر عظیم: آدھی رات کو میسج کر کے
تم نے اپنے کتے پن کی
ایک جھلک تو دکھلا دی ہے

عشرہ // ہمیں دفن کر دو

ادریس بابر: خوں بہا چاہتے ہو؟ فضا اَمن کی ،دور انصاف کا چاہتے ہو؟
 اتنے خوش بخت! کیاتم خدا ہو؟ ارے خواب گَردو! ہمیں دفن کر دو!