عشرہ //مجھے میری ماں نے آزاد جنا ہے

حماد نیازی: دبائی جا سکتی ہے میری آواز
مگر اسے بانجھ نہیں کیا جا سکتا
مگر اسے بانجھ نہیں کیا جا سکتا
عشرہ // بلاعنوان

ادریس بابر: گالیاں آنگن کی دیوار پھلانگ آئی ہیں
دھمکی کے پتھر سے آئینہ گھائل ہے
فتوے کے فائر سے فاختہ قائل ہے
دھمکی کے پتھر سے آئینہ گھائل ہے
فتوے کے فائر سے فاختہ قائل ہے
عشرہ // مارو ہر انسان کو مار دو

ادریس بابر:مارو محلے دار کو مارو، مارو مارو ہمساے کو
مارو اے قابیل قبیلو ڈٹ کر مارو بیشک ماں جائے کو
مارو اے قابیل قبیلو ڈٹ کر مارو بیشک ماں جائے کو
عشرہ/ آرمی سے لڑتے ہو؟

ہمایوں خان: آرمی سے لڑتے ہو؟ ۔۔ آرمی تو تم بھی ہو، آرمی تو ہم بھی ہیں
عشرہ / میں نے حکمِ الہی کی تعمیل کی

ادریس بابر: کانسٹیبل نے مارا ۔ چھری چھین لی
کیس عدالت میں رلتا رہا پانچ سال
لاکھ بھونکا: تھی مرضی خدا کی یہی
کیس عدالت میں رلتا رہا پانچ سال
لاکھ بھونکا: تھی مرضی خدا کی یہی
عشرہ/ بنی کشمیر کے عذاب

ادریس بابر: کشمیر کے حالات بہتر بنانے کے لیے بہتر ہو گا کہ کشمیریوں کو چن چن کے مار دیا جائے
ویسے انہیں جیل میں تھانے میں گھر میں عمر قید تو کیا ہی جا سکتا ہے
کشمیریوں کو مستقل بےہوشی کے ٹیکے لگائے رکھنا بھی کوئی مسئلہ نہیں
ویسے انہیں جیل میں تھانے میں گھر میں عمر قید تو کیا ہی جا سکتا ہے
کشمیریوں کو مستقل بےہوشی کے ٹیکے لگائے رکھنا بھی کوئی مسئلہ نہیں
عشرہ کیا ہے؟

عشرہ دس لائنوں پر مبنی شاعری کا نام ہے جس کے لیے کسی مخصوص صنف یا ہئیت، فارم یا رِدھم کی قید نہیں