قصیدہ ماہِ بہمن کے انسان کا

قصیدہ ماہِ بہمن کے انسان کا احمد شاملو کی نظم (فارسی سے ترجمہ) __________________ تجھے کیا پتہ بڑے پن کی چنگھاڑ کیا ہے، وہ کیا پہاڑ ہے، جو توڑ کر بکھیر دینے والے شکنجے میں بھی روتا تک نہیں تجھے کیا پتہ جب خوف کی حاکم آنکھ اندھی ہو جائے تو محکوم کی بے جھپک […]
گھاس کا خواب اور دیگر نظمیں

چاچا ! جب تم کنویں سے پانی نکالتے ہو
کیا اس سے خون کا ذائقہ نہیں آتا ؟
لنچ ٹائم (تحریر: راجندر یادو، ترجمہ: محمد عباس)

راجندر یادو کا نام ہندی ادب کی نمایاں تحریک ‘نئی کہانی’ سے منسوب ہے۔ آپ نے منشی پریم چند کے رسالے ‘ہنس’ کی دوبارہ اشاعت کا بھی اہتمام کیا۔ راجندر یادو کا پہلا ناول ‘پریت بولتے ہیں’ کے نام سے 1951 میں شائع ہوا جس پر بعدازاں باسو چیٹرجی نے فلم بھی بنائی۔ ناولوں کے […]
چھوٹے چھوٹے تاج محل (تحریر: راجندر یادو، ہندی سے ترجمہ: محمد عباس)

لگا جیسے کوئی مردہ لمحہ ہے جس کا ایک سرا میرا پکڑے ہے اور دوسرا وہ اور اسے چپ چاپ دونوں رات کے سناٹے میں کہیں دفنانے جا رہے ہوں
طنز کا موسم اور دوسری نظمیں (نظم گو: آنیے رِیس، مترجم: ادریس بابر)

کبھی نہیں پہنچنے کا
سفید گھوڑے پر سوار
شہسوار
اندھا کتا (تحریر: آر کے نارائن، ترجمہ: رومانیہ نور)

کتے نے اپنی آوارہ گردی کم کر دی تھی۔ وہ اندھے بھکاری کے قریب بیٹھا اسے صبح سے شام تک خیرات وصول کرتے ہوئے دیکھتا رہتا.
یولا کا خواب اور دوسری نظمیں (شاعر: احمد شافعی، ترجمہ: ادریس بابر)

مصر سے تعلق رکھنے والے شاعر، ادیب اور مترجم احمد شافعی عربی ادب کی منفرد ترین نئی آوازوں میں سے ہیں۔ گذشتہ دو دہائیوں پر پھیلا ہوا ان کا متنوع کام ان کی خلاقی کا ثبوت ہے۔ جہاں ان کی آزادہ روی نے ان کے مداحوں کے دلوں میں گھر کیا وہیں ان کی روشنئ […]
بِلّیوں کا ماہر (تحریر: مو یان، ترجمہ: نجم الدین احمد)

جب میں اپنے ضلع میں پہنچا تو میں نے سب کو بتایا کہ میں نے بُومر کی مافوق الفطرت قوّتیں دیکھی ہیں۔
چوکیدار کی بیوی (تحریر: رخسانہ احمد، ترجمہ: رومانیہ نور)

ہیرا کو معلوم ہے کہ اس کے بچوں کو اکثر بھوکا ہی سونا پڑتا ہے چنانچہ وہ بھی پیٹ بھر کر نہیں کھا سکتا۔
اُجرتی مہمان (تحریر: آئزک بشویس سنگر، ترجمہ: اسامہ خالدی)

باہر ایک ٹرک تھا، جو چل پڑنے کا نام نہیں لے رہا تھا، ٹررر ٹرررر کیے جا رہا تھا۔ ہاں ہاں، دھیان سے! اور پھر ایک ایسی گہری سانس جیسے اس کی دھاتی روح ابھی پرواز کر جائے گی۔ بیسبال کھیلتے ہوئے لڑکے دیوانہ وار شور کر رہے تھے۔ کھلی کھڑکی سے آتی ہوئی ہوا […]
برتولت بریخت کی نظمیں (مترجم: بکل دیو)

پامالی کا اپنا حسن ہوا کرتا ہے
پامالی کے ضبط پہ دنیا ٹکی ہوئی ہے
سلام (تحریر: شیریں نظام مافی، ترجمہ: مبشر میر)

[blockquote style=“3”] 1999 میں جب بیسویں صدی رخصت ہو رہی تھی اور کرہ ارض کے باسی نئی صدی کے استقبال کی تیاریاں کر رہے تھے، زرتشت کے سرزمین سے تعلق رکھنے والی بیس سالہ شیرین نظام مافی بھی بہتر مستقبل کے خواب آنکھوں میں لیے ابھرتے سورج کی سرزمین پہنچ گئی۔ کوبے یونی ورسٹی کے […]
آگ (تخلیق: لنڈا ہیگن، ترجمہ: نسیم سید)

زندگی کے لئے ایک عورت کو بس سانس لینا ہی کافی نہیں اس کو لازم ہے وہ کوہساروں کی آواز سنتی ہو نیلے افق کی حسیں، بے کراں وسعتوں کو اسے علم ہو وہ زن باد شب جانتی ہو کہ کیسے طرح دے کے سب گھٹنائیوں کو نکل جائے کیسے وجود اپنا خود میں سمیٹے […]
ایک گھر اپنی اولاد کے لیے (محمود دیاب)

[blockquote style=“3”] محمود دیاب ۱۹۳۶ء میں اسمعٰیلیہ، مصر، میں پیدا ہوے اور قانون کے مضمون میں تعلیم حاصل کی۔ انھیں بنیادی طور پر ان کے ڈراموں کی وجہ سے شہرت حاصل ہے، لیکن انھوں نے کہانیاں بھی لکھی ہیں۔ عطا صدیقی (پورا نام عطاء الرحمٰن صدیقی) 13 نومبر 1931 میں لکھنؤ میں پیدا ہوے، تقسیم […]
قیدی (لیوس نکوسی)

< div class=“urdutext”>لیوس نکوسی (Lewis Nkosi) کا تعلق جنوبی افریقہ سے تھا۔ تحریر و تقریر پر عائد پابندیوں کے باعث آپ نے 30 سال جلاوطنی میں کاٹے۔ ادبی تنقید، شاعری، ناول نگاری، مضمون نویسی اور افسانہ نویسی سمیت ادب کی تمام اصناف میں طبع آزمائی کی۔ آپ صحافت کے پیشے سے بھی وابستہ رہے۔ ان […]