کٹی کلائی اور اندھیرا کمرا

رضی حیدر: اندھیرے کمروں کے ککون میں فون کی گھنٹی بجتی رہے گی
تیرے لہو کی آشوبی بارش کو شیشے توڑنا ہوں گے
گالی

مصطفیٰ ارباب: میں
کبھی نہیں جان سکا
گالی
جذبے کی کون سی سطح ہے
دھند

رضوان علی: اک کرن دھوپ سے ذرا پہلے
آکے کہرے میں ٹوٹ جاتی ہے
اے میری، سردیوں کی دھوپ سی، شیریں محبت!

کومل راجہ: اے مجھ پر
سخت جاڑے کے دنوں میں مسرتیں لے کر
اترنے والی جامنی محبت!
فریبِ نظر ہے سکون و ثبات

سرمد بٹ: یہ دوری کے دھوکے
زمانے کی آنکھوں پہ پردے پڑے ہیں
اب جان کر کیا کرو گے؟

نصیر احمد ناصر: درد کی لَے میں
ہوا صدیوں پرانا گیت گاتی ہے
ایک بے ارادہ نظم

نصیر احمد ناصر: بے ارادہ
پانیوں سے
آنکھ بھرتی جا رہی ہے
نظم کے لیے غسل واجب نہیں

زاہد امروز: عمر علی!
لندن ہو یا لائل پور
دنیا ایک سی ہے
محبت کا سن یاس

سلمان حیدر: لفظ صحیفوں میں ڈھونڈے جا سکتے ہیں
لیکن صحیفوں میں لکھے لفظ کثرت استعمال سے بے معنی ہو چکے ہیں
دیکھ سکتے ہو تو دیکھو!

نصیر احمد ناصر: خفیہ خزانے کے پرانے آہنی صندوقچوں میں
سرخ سِکوں کی جگہ ڈالر بھرے ہیں
خواب کے دروازے پر

نصیر احمد ناصر: میں تمہیں
خواب کے دروازے پر
اسی طرح جاگتا ہوا ملوں گا
اک کسی دن

سوئپنل تیواری: سپاٹ چہروں اداس لوگوں سے شہر اپنا بنا ہوا ہے
کبھی جو ہنستا نہ بولتا ہے
ہم اپنے زمانے سے بچھڑے ہوئے ہیں

نصیر احمد ناصر: ہمیں کس نگر میں تلاشو گے
کن راستوں کی مسافت میں ڈھونڈو گے
خواب کا ڈمرو

رضی حیدر: ڈارون کی لاش پہ تانڈو ناچ رچانے والا بندر
پوچھ رہا تھا
نیٹشے کے یبھ کو سن کر زرتشت نے آخر بولا کیا تھا
میرا سایہ

عذرا عباس: لیکن جب کبھی
کوئی مجھے کہیں دیکھ لیتا ہے
میرے سینے میں
چھرا گھونپ دیتا ہے