یمنی خانہ جنگی کے خاتمے کا ایک سنہری موقع
یمن میں جاری خانہ جنگی اور سعودی اتحاد یوں کے طرف سے یمن پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمے کی طرف ایک مثبت پیش رفت نظر عمان میں روس کے تعاون سے ہونے والے معاہدے کی صورت میں سامنے آئی جسے یمنی حوثیوں اور سابق صدر عبداللہ صالح نے مشروط طور پر قبول کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔