Laaltain

دمِ جنون

اس لمحے وہ جیل میں نہیں تھا، اسی مزار میں کھڑا تھا۔

گڑ کی ڈلی

سلطانہ نے خورشید کی قبر پر گڑکی ڈلی رکھی۔ دور کہیں دور لوہے کے راڈ کی دھم دھم سنائی دے رہی تھی۔

گرے شرٹ

وہ اسے گرے شرٹ میں دیکھ کر خوش نہیں ہو گا۔ ‘لیکن میں شرٹ تبدیل نہیں کروں گی’ وہ سوچتی ہے۔ مجھے اچھا لگتا ہے یہ رنگ۔ اضطراب اس کے ماتھے اور چہرے پر نمایاں ہے۔

کلرک کا افسانہ محبت (تصنیف حیدر)

کسی ہم خیال کے ساتھ گزاری ہوئی دس سال کی پرسکون زندگی اس کی نظر میں کچرا رقابتوں کی پچاس سالہ قید بامشقت سے کہیں زیادہ بہتر تھیں۔

آخری غروب آفتاب (نجم الدین احمد)

ہسپتال کے تمام عملے کو پیپلز لبریشن آرمی کا چاک و چوبند دستہ سلامی دے رہا تھا، جن میں یقینا ڈاکٹر لیو شامل نہیں تھا۔ اُس کے دُکھ میں اضافہ ہو گیا۔

جمال زیست (منزہ احتشام)

جب وہ مرا تو بارہ سال کا تھا۔ اب اسے مرے ہوئے بیس سال بیت چلے تھے۔ اصولاً تو اسے ابھی بھی خاندان کی یاداشتوں اور تصویری البم میں بارہ سال کا ہی ہونا چاہیے تھا۔ مگر ایسا ہوا نہیں۔وہ ہر سال اپنے ہم عمروں کے ساتھ بڑا ہوتا رہا۔اس کا چچیرا بھائی اس سے […]