عشرہ // ہمیں دفن کر دو

ادریس بابر: خوں بہا چاہتے ہو؟ فضا اَمن کی ،دور انصاف کا چاہتے ہو؟  اتنے خوش بخت! کیاتم خدا ہو؟ ارے خواب گَردو! ہمیں دفن کر دو!

کالی ووڈ عشرے

ادریس بابر: اب جو تمہارے نام پہ چیختی پیٹی روتی بستی ہے عام پڑھی لکھی جہالت نہیں، خالص نسل پرستی ہے