لہروں پر جھومتا چاند! (ایچ-بی-بلوچ)

لہروں پر جھومتا چاند رات کے طول کا ایک دیدہ عکس ہے باقی نادیدہ سراپا پانی کی نظر ہو چکے ہیں گزرے لمحات کی قبر میں مدفون اے میری راحت! میں تصور بھی نہیں کر سکتا کہ میں نے تجھے کبھی چوما تھا ! میں ا...

خدا کا حصہ! اور دیگر نظمیں (ایچ-بی-بلوچ)

خدا کا حصہ! وسیع تر کائناتوں کے قیام کے بعد ہم اپنے خول میں بے مصرف ہو گئے پکار اٹھی۔۔۔۔ کوئی ہے جو ہمیں اپنے چھوٹے چھوٹے گھروں سے نکالے!! دعا قبول ہوئی ہم ایک نئی سرزمین پر اترے جو بہت حسین تھی پھر ہم...

میں خوف ہوں (ایچ-بی-بلوچ)

حلیے اور شکلیں بدل بدل کر مجھ سے مت پوچھو کہ میں کون ہوں میں محنت اور اطاعت کا کالا رنگ ہوں جس سے تم نے نسلی تعصب گھڑ ڈالا میں گول چکرا ہوں جس سے موہن جو دڑو کے باسیوں نے پہیہ بنایا اور جس سے تم نے د...

بہترین/ بدترین وقت (ایچ – بی- بلوچ)

ہمارے بہترین وقت میں ہم سے وعدے لیے جاتے ہیں اور ہمارے برے دنوں میں ہمارا مذاق اڑایا جاتا ہے ہمارے برے دنوں میں ہمارے بادشاہ بننے کا انتخاب کیا جاتا ہے اور ہماری بگیوں میں گھوڑے باندھے جاتے ہیں ایک شہ...

کیا اب تک اوس پڑتی ہے (ایچ-بی-بلوچ)

ہم نے گمراہ ستاروں کی کہانی لکھنی تھی لیکن اس سے پہلے یہ سوچنا تھا ستاروں سے آگے اور جہانوں کا ذکر کون کرتا ہے یہ کون ہے جو بے نشاں رات کے نقشے کھینچتا ہے جو رتجگوں کے سنگلاخ سناٹے میں قوموں کے انقلابی گیت لکھ...

آدرش پہاڑ کی نوک پر رہتا ہے (ایچ-بی- بلوچ)

یہ ایک اونچا اور نوکیلا پہاڑ ہے جس پر تم ہو اس اونچائی کے نیچے بہت سے درخت ہیں انسان ہیں اور بہت سی چیونٹیاں اور بہت سے کتے ہیں مگر تم اوپر ہو اور تمہاری آنکھوں کی پتلیاں مجھے خالی آسمان کی طرح لگتی ہیں ...

اسے ہماری شرافت نے جو پالا ہے (ایچ-بی-بلوچ)

اس دنیا میں شاید امن کا کوئی خط نہیں کیونکہ یہ دنیا چاند یا مریخ جیسا کوئی بانجھ گرہ یا اپگرہ نہیں دنیا کو اس کونے سے کھینچ کر اس کونے تک لایا جا سکتا ہے انسان کے لنگڑے ڈی این اے کا علاج نہیں کیا جا سکتا...

میں پتھر کے نیچے پیدا ہوا ہوں! (ایچ۔ بی۔ بلوچ)

میں صدیوں سے پتھر کے نیچے ہوں کبھی پانیوں کی خوفناک گہرائیوں اور وسعتوں میں کبھی لامحدود اور سوکھے بیابان کے اندر دم سادھے چپ چاپ موسموں کو گزرتے دیکھتا ہوں میں کھلے اور پھیلے ہوئے برفیلے میدانوں کا ذکر ہ...