خاموش موت – محمد حکیم
محمد حکیم: وہ سمجھ بیٹھے کہ
میں مغرور ہوگیا ہوں
لیکن انہیں معلوم نہیں کہ
میری موت واقع ہو گئی ہے
قہقیوں کے گھونٹ اور دیگر نظمیں – عظمیٰ طور
عظمیٰ طور: میں نے طویل چیخ کے بعد
چیخ کے خلا کو پر کرنے کے واسطے
قہقہوں کے کئی بڑے بڑے گھونٹ نگلے ہیں
انتظار – غنی پہوال
غنی پہوال: اُداسیوں کی بانجھ آنکھیں
روشنی کو حاملہ کر کے
دیمک کی چال سے اندر بھیج رہی تھیں
ہم زندہ رہیں گے! – ایچ- بی- بلوچ
ایچ-بی-بلوچ: جب تک ہم زندہ رہیں گے
خواہش موت کی أنکھوں میں مکڑی کے جال بنتی
اور سنگینوں کی نوک کو گدگداتی رہے گی
نمبردارکی حویلی – حسین عابد
سات زمینوں
سات آسمانوں کے پار
خدا کی انگلیوں پر
جو ہمارے گناہ ثواب
اپنی پوروں پر گن رہا ہے
آج کا گیت: جیون ایک دھمال (سرمد صہبائی، پٹھانے خان)
جیون ایک دھمال اُوسائیں
جیون ایک دھمال
تن کا چولا لہر لہو کی
آنکھیں مِثل مَشال
جیون ایک دھمال
سانولے مکھ کی شام میں چمکے
دو ہونٹوں کے لعل
ج...
ایک گیت گایا نہیں جا سکتا (فیثا غورث)
ایک گیت تمہیں گھیر لیتا ہے
ایک گیت جو تم نے سن رکھا ہے
ایک گیت جو تم کبھی نہیں سنو گے
راستے میں چلتے ہوئے گھیر لیتا ہے
ایک گیت تمہیں گلے لگا لی...
تمہاری وجہ سے (فیثا غورث)
تمہاری وجہ سے میں ایک خلا نورد نہیں بن سکا
میرے مجسمے کسی چوک پر نصب نہیں ہوئے
میرے نام سے کوئی سڑک منسوب نہیں کی گئی
میرے کارناموں پر کہیں کوئی ...
آخری سیلفی (زوہیب یاسر)
بچھڑنے سے پہلے کی آخری سیلفی میں سارا درد اور کرب
چہرے سے چھلکتا ہے،
وصل اور ہجر کی درمیانی کیفیت کو شاید نزع کہتے ہیں،
تم نے اقرار کرنے میں اعتراف...
یہ نا مناسب ہے (تنویر انجم)
وہ گول مٹول ہے
سانولا سا ہے
نقوش پیارے ہیں
تین سال کا ہے
بڑی بڑی آنکھوں سے
بغیر خوف کھائے
مجھے دیکھتا ہے
ندیدہ بھی نہیں
میری دی ہوئی
کھان...
دودھ والے وقت کے بہت پابند ہوتے ہیں (ساحر شفیق)
اگر مجھے بیس منٹ میں کچھ لکھنے کو کہا جائے تو میں کاغذ پر ۷ تک پہاڑوں کے سوا کچھ بھی نہیں لکھ سکوں گا
___یا شاید___
متعدد بار اپنا نام اور پتہ اس رس...
اجنبیت سے بھرا دن (ثاقب ندیم)
اجنبیت سے بھرا دن
اہم شخص کو غیر اہم بنا سکتا ہے
میں ایک اجنبی دن کے اندر سے گُزرا
جہاں خاموشی
کمرے کی درزوں سے بہہ رہی تھی
جہاں تمہاری آنکھوں می...
اور جب تم دیکھو ۔۔۔۔۔۔ (نصیر احمد ناصر)
اور جب تم دیکھو
کہ رات معمول سےطویل ہو گئی ہے
اور سورج طلوع ہونے کا نام نہیں لے رہا
تو تم صبح کی واک
ملتوی کر دینا
اور پورچ کی گُل کی ہوئی بتیاں
...
غلام گردشوں کے نگہبان ستارے (صدیق شاہد)
ہم !!
غلام گردشوں کے نگہبان ستارے
فرق نہیں کرتے
کھلکھلاتے یا اداس گالوں میں
اتر آتے ہیں
بے ستون محرابوں تلے آسمان ڈھونڈتی آنکھ میں
ریشمی جھالروں...