کتھئی آواز کی روشنی

تالیف حیدر: کتھئی رنگ کی روشنی میں ڈوبی ہوئی یہ صدا، اصل میں دودھ ابلتے ہوئے آبشار اور زنگ لگی ہوئی توپوں جتنی خوبصورت ہے۔میں اس کی تمکنت کو بیان کروں تو اپنے ہی دھیان میں ڈوبنے لگوں، اپنی ہی تخلیق کے جال میں لپٹتا جاؤں
جدید ادبی اظہاریہ اور تصوف کے فقدان کی گاتھا

تالیف حیدر: اردو کی وہ روایت جس کو تاریخ کے حوالے سے اردو ادب کی سب سے مستحکم روایت کہا جا سکتا ہے وہ تصوف کی روایت ہی ہے
برطانوی ہندوستان میں عقیدت پر مبنی اسلام اور سیاست

حقیقت یہ ہے کہ اس موضوع پر اس کتاب کے علاوہ کوئی دوسری کتاب اس قدر محققانہ انداز میں اب تک نہیں لکھی جا سکی ہے۔
شعر شور انگیز:جلد اول-ایک مطالعہ

سودا ‘واہ’ کے شاعر ہوں یا نہ ہوں لیکن میر ؔ کے ایسے کلام سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ میر ؔ حقیقتاً ‘آہ’ کے شاعر تھے لیکن وہ آہ میرؔ کی منہ سے کن وجوہات کی بنا پر نکلتی ہے اسے سمجھنے میں ہمارے بزرگوں سے غلطی ہوئی ہے۔
نغمات الاسرار فی مقامات الابرار: ایک تجزیاتی مطالعہ

اس مثنوی میں تصوف کی اصطلاحات کو اس انداز میں نظم کیا گیا ہے اور اس کے اشارات اس طرح جذب کیے گیے ہیں کہ پوری مثنوی تصوف کے خصوصی مطالعے کا اعلیٰ نصاب معلوم ہوتی ہے۔