نغمات الاسرار فی مقامات الابرار: ایک تجزیاتی مطالعہاس مثنوی میں تصوف کی اصطلاحات کو اس انداز میں نظم کیا گیا ہے اور اس کے اشارات اس طرح جذب کیے گیے ہیں کہ پوری مثنوی تصوف کے خصوصی مطالعے کا اعلیٰ نصاب معلوم ہوتی ہے۔