شعر شور انگیز:جلد اول-ایک مطالعہ

سودا ‘واہ’ کے شاعر ہوں یا نہ ہوں لیکن میر ؔ کے ایسے کلام سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ میر ؔ حقیقتاً ‘آہ’ کے شاعر تھے لیکن وہ آہ میرؔ کی منہ سے کن وجوہات کی بنا پر نکلتی ہے اسے سمجھنے میں ہمارے بزرگوں سے غلطی ہوئی ہے۔
تکنیکی تنقید کے اصول اور میری گستاخیاں

اردو ادب پر مزید ایک صدی گزر جانے سے شاید یہ بات ثابت ہوجائے کہ اس میں بیسویں صدی کے اواخر میں دو باتوں نے ہولوکوسٹ (مرگ انبوہ) کا سا ماحول پیدا کیا۔ایک شمس الرحمٰن فاروقی کی شعر فہمی اور دوسرے ظفر اقبال کی تنقید نگاری۔مرگ انبوہ میں نے اس لیے کہا کیونکہ ان دونوں […]