بادشاہ سنتا ہے

اتالو کلوینو: اگر یہ تمام آوازیں ایک باربط تسلسل سے، برابر وقفوں کے بعد سنائی دیتی رہیں تو تمہیں یقین رکھنا چاہئے کہ تمہارے اقتدار کو کوئی خطرہ نہیں، کم از کم اس لمحے، اس گھنٹے اور اس دن۔

خاموش خدا

اشفاق آذر: میرے خاموش خدا کو کہنا ! شور بڑھ گیا ہے کتنا تو شہر کا شہر ہو گیا ہے بہرا گونگے الفاظ تڑپ رہے ہیں حلق میں کون ہے کون، جو بات کرے؟

درد مشترک

او ہنری: نہیں نہیں۔ "چور نے اس کی آستین تھام کر کہا،"میرے پاس پیسے ہیں فکر مت کرو تمہیں میٹھے تیل میں لونگ ڈال کے ذرا مالش بھی کروانی تھی۔