Laaltain

آج کا گیت: تنہائی کے سب دن ہیں (قاری وحید ظفر قاسمی)

کلام: محمد علی جوہر نعت خواں: قاری وحید ظفر قاسمی تنہائی کے سب دن ہیں، تنہائی کی سب راتیں اب ہونے لگیں ان سے خلوت میں ملاقاتیں ہر لحظہ تشفی ہے ہر آن تسلی ہے ہر وقت ہے دل جوئی ہر دم ہیں مداراتیں کوثر کے تقاضے ہیں، تسلیم کے وعدے ہیں ہر روز یہی […]

دعوتِ اسلام، چند واقعات (شعیب محمد)

1) نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ سے مدینہ ہجرت کی اور وہاں پہنچنے کے بعد یہودیوں کے ساتھ پہلی باقاعدہ ملاقات ہوئی اور خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے اسلام لانے کے لئے پہلی دعوت دی گئی۔ چنانچہ حضرت انس سے روایت ہے: “نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں […]

اسلامی ریاست اور غیرمسلم (شعیب محمد)

کچھ عرصہ قبل ایک فاضل دوست سعدی جان نے “اسلامی ریاست، ذمی اور سیکولر حضرات کی غلط فمہیاں” کے عنوان سے ایک تحریر لکھی اور اس میں کچھ دیگر دعووں کے ساتھ درج ذیل نکات پیش فرمائے: ٭ اسلامی ریاست کے غیر مسلم شہری ریاست کے وہ ’خصوصی‘ اور ’وی آئی پی‘ شہری ہیں، جن […]

غیر مسلموں کی عبادت گاہوں پر پابندی لگانا اور انہیں گرانا

[block­quote style=“3”] مسلم اکثریتی علاقوں میں غیر مسلموں (یا ایسے مسلم فرقے جنہیں مسلمان تسلیم نہیں کیا جاتا) کے خلاف مذہبی بنیادوں پر امتیازی سلوک، نفرت آمیز تحریر و اشاعت اور قتل و غارت معمول ہے۔ مسلم اکثریتی علاقوں میں اسلامی نظام کے داعی عموماً یہ عذر پیش کرتے ہیں کہ اس قسم کے واقعات […]

مسئلہ تقدیر اور خدا

شعیب محمد: اسلامی لحاظ سے تقدیر کا معاملہ ہرگز صرف خدا کے علم میں ہونے کا مسئلہ نہیں اور نہ عمل کے لحاظ سے غیرجانبدار آزادی کا اختیار ہے بلکہ یہ محض خدا کی اپنی چاہت اور منشاء پر مبنی ہے۔

دشمن پر حملے میں بلا ارادہ عورتوں اور بچوں کا مارا جانا

[block­quote style=“3”] حال ہی میں قندوز میں ایک مدرسے پر حملے میں بچوں اور عام شہریوں کی ہلاکت کا اندوہناک واقعہ پیش آیا۔ جنگ یا حالت امن کے دوران بچوں، عورتوں، بزرگوں اور عام شہریوں کی ہلاکت انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے اور اس کے ذمہ داروں کو سخت سزا دی جانی چاہیئے۔ […]

اسلام میں شادی کی کم سے کم عمر

شعیب محمد:علامہ ابن عبدالبر کہتے ہیں: “علماء کرام کا اس پر اجماع ہے کہ والد کے لئے جائز ہے کہ وہ اپنی چھوٹی بچی سے مشورہ کیے بغیر اس کی شادی کر دے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے چھ یا سات برس کی عمر میں نکاح کیا اور یہ نکاح حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے والد نے کیا تھا۔”

میں نے مذہب کیوں چھوڑا؟

خادم حسین: سوال کا کیڑا عقیدت کی عمارت چاٹ جاتا ہے۔ سوال اٹھے تو پہلے ماخذات کا رخ کیا، بخاری شریف پڑھنی شروع کی، نام نہاد علماٴ سے سوالات کئے، اسرار احمد کے راستے غامدی تک آئے اور پھر مذہب اور سیاست کی ملاوٹ اور اس کے موذی اثرات کے باعث مذہبی عقائد کو خیر باد کہا۔

عشقِ رسول کی متشدد تعبیریں مسترد کرنا ہوں گی- اداریہ

پیغمبر اسلام کے اتباع کی کوئی بھی دعوت ہو، عشق رسول کی کوئی بھی جہت ہو، سنت رسول کا کوئی بھی چلن ہو اگر وہ انسانی حقوق اور بنیادی شہری آزادی کو محدود کرنے کا باعث ہے تو غلط ہے اور ہر فرد کو انہیں مسترد کرنا چاہیئے۔

کبھی تصویر بھی حرام تھی

شعیب محمد: ہمارے علماء کرام انتہائی مہارت سے قرآن و حدیث کی انہی آیات و روایات سے انہی چیزوں کی حلت نکال لیتے ہیں جو اس سے پہلے عین حرام قرار پاتی تھیں۔

اٹھتے ہیں حجاب آخر-حصہ چہارم

ڈاکٹر عرفان شہزاد: یہ کون سی عقل مندی ہے کہ تبلیغی حضرات کو ایسے علاقوں اور ملکوں میں تبلیغ کرنے بھیج دیا جاتا ہے جن کی زبان بھی ان کو نہیں آتی۔

اٹھتے ہیں حجاب آخر-حصہ سوئم

ڈاکٹر عرفان شہزاد: اسلام جب تک دعوت کا دین رہا، اس نے دین میں داخل ہونے والوں پر کسی مخصوص حلیہ اختیار کرنے کی پابندی لگا کر انہیں اپنے ماحول اور معاشرے سے اجنبی نہیں بنایا، حلیہ کے اعتبار سے عرب کے مشرکین ،یہود، نصاری اور مسلمانوں میں کوئی امتیاز نہیں ہوا کرتا تھا، بلکہ عجمی اقوام کی ثقافتی اقدار کو عربوں نے بھی اپنایا۔

اٹھتے ہیں حجاب آخر-حصہ دوم

ڈاکٹر عرفان شہزاد: تبلیغی حضرات میں ایک عجیب اور دلچسپ خصوصیت پائی جاتی ہے، وہ یہ کہ ان کا اخلاص بھی بہت پروفیشنل ہوتا ہے۔

صرف ’جہاد‘ ہی کیوں، قرآن کی دیگر آیات کیوں نہیں؟

قرآن میں حکمت یعنی دانش پر انتہائی زور ہے اس لیے انسانوں کو اپنے رویے میں حکمت سے کام لیتے ہوئے اپنی بقا کے لیے ایک موزوں لائحۂ عمل وضع کرنا چاہیے نہ کہ یہ کہ وہ تشدد کی منجدھار میں چھلانگ لگاکر اپنے لیے خطرات مول لے لیں۔

پتھر ناراض ہیں

ایک لڑکی، جس کا نام رخسانہ تھا، جو پھولوں کی طرح معصوم، وقت کی طرح زندہ اور پانی کی طرح رواں دواں تھی، ایک دن اس کی شادی اس کی مرضی کے خلاف کرادی گئی