Laaltain

رومانیہ نور

رومانیہ نور کا تعلق ملتان سے ہے۔ ایک سرکاری تعلیمی ادارے میں انگریزی پڑھاتی ہیں۔ انھوں نے اب تک غیرملکی زبانوں کے ادب سے 18 افسانوں، 10 نظموں، 2 خطوط، اور مختلف کتابوں کے 9 اقتباسات کے اردو تراجم کیے ہیں۔ ان کے کچھ تراجم سہ ماہی "ادبیات"، روزنامہ "اوصاف" اور دیگر جرائد و اخبارات میں شائع ہوچکے ہیں۔ ایک کتاب "عورت کتھا" میں ان کے تراجم کا انتخاب بھی شائع ہوچکا ہے۔ سوشل میڈیا اور ویب سائٹس پر بھی تراجم شائع ہوئے ہیں۔ ترجمہ نگاری کا یہ سلسلہ ابھی جاری ہے۔

ہمارے لیے لکھیں۔

مصنف کی تحریریں

چاچا ! جب تم کنویں سے پانی نکالتے ہو کیا اس سے خون کا ذائقہ نہیں آتا ؟
12 اکتوبر، 2025
ہر شے ایک رمز ہے اور ہر شے کا موضوع اس کی ذات ہے۔
6 اکتوبر، 2025
مجھ میں آپ کا مقدس خون ہے پِتاجی، اس لڑائی میں ہار کر میں آپ کو شرمندہ ہونے کا موقع ہرگز نہیں دوں گی۔
4 اکتوبر، 2025
فقیر کے چلے جانے کے بعد بادشاہ سلامت نے اس کے جانے کا اطمینان کیا اور پورا آم خود کھا گیا۔
29 ستمبر، 2025
لکیر کے پار کچھ نہیں ہے نہ تم کہیں ہو نہ میں کہیں ہوں
23 ستمبر، 2025
لاشعور ایک حیاتیاتی عامل ہے اور زبان نہیں۔
22 ستمبر، 2025