غصے کی بے مہر چنگاری (سلمیٰ جیلانی)
غصے کی اک
بے مہر چنگاری
کتنا کچھ جھلسا دیتی ہے
بچوں سے پیار اور دلار
چھین کر
ان کی آنکھوں میں خوف و دہشت بھر دیتی ہے
ماں اپنا سوہنا روپ بھلا کے
بھتنی سی بن جاتی ہے
کبھی کبھی
قبر میں جا کر بھی سو جاتی ہ...