گلگت بلتستان کی قاتل سڑکیں — مدیر کے نام خط

نور اکبر: جان لیوا حادثات کے وقوع پزیر ہونے میں جہاں شہریوں کی مجرمانہ غفلت اور غیر ذمہ دارانہ رویہ کارفرما ہے وہیں حکومت اور متعلقہ اداروں کو بھی بری الزمہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔
جامعہ کراچی میں پہلا ‘غیر سیاسی’ یوم ثقافت گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کی ثقافت سے طلبہ کو متعارف کرانے کے لیے گلگت بلتستان کی موسیقی، رقص اور پکوان تقریبات کا حصہ تھے۔
گلگلت بلتستان کی ترجمانی؛ رپورٹر ٹائمز کے فیس بک صفحات ہیک کر لیے گئے۔ مدیر کے نام خط

علی احمد جان: حال ہی میں ہمارے بلاگ سے منسلک دو فیس بک صفحات “ساڈا اپنا بہاولپور” نامی کسی ہیکر کی جانب سے ہیک کر لیے گئے ہیں اور ان کی جانب سے ہمیں دھمکی آمیز پیغامات بھی وصول ہو رہے ہیں۔
خالصہ سرکار؛ تاریخی حقائق اور حکومتی تعبیر-مدیر کے نام خط

شیر علی انجم: ہمارے علاقے ہمارے وسائل کی وجہ سے پاکستانی کہلاتے ہیں مگر یہاں قانون کی عملداری اسلام آباد کے مزجپر منحصر ہے۔
گلگت بلتستان؛ جبر کا نظام کب تک؟

قانون کے رکھوالوں کا سیاسی انتقام لینے کے لیے عوام کو ہراساں کرنے کا یہ سلسلہ کوئی نئی بات نہیں بلکہ یہاں تو گاوں گاوں، قریہ قریہ پولیس کا سپاہی خود کو محلے کا حکمران سمجھتا ہے۔
بلتستان؛ تاریخ کے آئینے میں

بلتستان کے زیادہ تر مقامی لوگ منگول قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں جو جسمانی خصائص کے اعتبار سے تبتی نسل کے مقامیوں سے قدرے مختلف ہیں۔
گلگت بلتستان کی تقسیم؛ ایک غیر دانشمندانہ تجویز

تقسیم گلگت بلتستان کسی بھی طرح نہ پاکستان کے مفاد میں ہے اور نہ ہی یہاں کے سیاسی مسائل کا درست آئینی حل۔ ایسے ہی غیر سنجیدہ اقدامات کی وجہ سے پاکستان ماضی میں مشرقی پاکستان میں علیحدگی کے بیج بو چکا ہے، کیا اب مقامی آبادی کو بھی بلوچوں کی طرح مسلح مزاحمت کے ذریعے اپنی بات وفاق تک پہنچانا ہو گی؟
گلگت بلتستان؛ دہشت گردی کے اسباب اور عوامل

گلگت بلتستان میں فرقہ وارانہ دہشت گردی کی وجوہ انیس سوستاسی میں ہونے والی سیاسی پیش رفت سے جڑی ہوئی ہیں۔
وفاق سے ایک مطالبہ

اقوام متحدہ نے قرار داد منظور کی تھی کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک پاکستان گلگت اور مظفر آباد میں خود مختار حکومت قائم کرے اور انتظامی معاملات مقامی حکومت کے حوالے کرے لیکن اس قرارداد پر پوری طرح عمل نہیں ہوسکا۔
گلگت بلتستان؛ سیاسی قیدیوں کی رہائی ضروری ہے
گلگت بلتستان کے عوام جب بھی اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں تو انہیں نظرانداز کیا جاتا ہے، ان سےناروا سلوک کیا جاتا ہےاور ظلم کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ہماری تنظیم بالاورستان فرنٹ ہمیشہ سے گلگت بلتستان کے عوام کے حقوق کی فراہمی اور مسائل کے حل کے لیے کوشاں رہی ہے۔
آزاد ہو کر بھی ہم آزاد نہیں
گلگت بلتستان کے عوام پچھلے اڑسٹھ سالوں سے یکم نومبر کو یوم آزادی بڑے جوش اور جذبے کے ساتھ مناتے آرہے ہیں۔
ریفرنڈم ہو مگر کیسے۔۔؟
میڈیا رپورٹ کے مطابق سینیٹر رحمان ملک نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ اقتصادی راہداری کی راہ میں حائل رکاوٹوں اور یہاں کے عوام میں بڑھتی ہوئی احساس محرومی کو ختم کرنے کیلئے وٖفاق کو چاہئے کہ ریفرنڈم کے ذریعے گلگت بلتستان کو پاکستان میں شامل کرنے کی کوشش کرے۔
تھری جی ،فور جی اور ایس سی او
عصر حاضر میں انٹرنیٹ ایک بنیادی ضرورت اورانسانی زندگی کا ایک اہم جزو بن چکا ہے۔
گلگت بلتستان اور پاک چین اقتصادی راہداری
گزشتہ دنوں اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا کہ گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ نہیں ہے، اور اسے ملک کا آئینی حصہ بنانے کی کوئی کوشش نہیں کی جارہی ۔
بلاول، زرداری اور پیپلز پارٹی کا مستقبل
پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاستدان کا اس قدر میڈیا ٹرائل نہیں ہوا جس قدر آصفٖ علی زرداری کا ہوا ہے۔