دعوتِ اسلام، چند واقعات (شعیب محمد)

1) نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ سے مدینہ ہجرت کی اور وہاں پہنچنے کے بعد یہودیوں کے ساتھ پہلی باقاعدہ ملاقات ہوئی اور خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے اسلام لانے کے لئے پہلی دعوت دی گئی۔ چنانچہ حضرت انس سے...

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور قرآن

یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ حضرت عمر اور حضرت ابی بن کعب کے درمیان قرآن کے کچھ حصوں اور آیات کو لے کر کافی اختلاف تھا۔ حضرت عمر کے نزدیک حضرت ابی بن کعب کچھ ایسی آیات کو قرآن سمجھتے تھے جو کے منسوخ ہو چکی تھ...

مسئلہ تقدیر اور خدا

شعیب محمد: اسلامی لحاظ سے تقدیر کا معاملہ ہرگز صرف خدا کے علم میں ہونے کا مسئلہ نہیں اور نہ عمل کے لحاظ سے غیرجانبدار آزادی کا اختیار ہے بلکہ یہ محض خدا کی اپنی چاہت اور منشاء پر مبنی ہے۔

دشمن پر حملے میں بلا ارادہ عورتوں اور بچوں کا مارا جانا

حال ہی میں قندوز میں ایک مدرسے پر حملے میں بچوں اور عام شہریوں کی ہلاکت کا اندوہناک واقعہ پیش آیا۔ جنگ یا حالت امن کے دوران بچوں، عورتوں، بزرگوں اور عام شہریوں کی ہلاکت انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے اور اس ...

اسلام میں شادی کی کم سے کم عمر

شعیب محمد:علامہ ابن عبدالبر کہتے ہیں: "علماء کرام کا اس پر اجماع ہے کہ والد کے لئے جائز ہے کہ وہ اپنی چھوٹی بچی سے مشورہ کیے بغیر اس کی شادی کر دے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے چھ یا سات برس کی عمر میں نکاح کیا اور یہ نکاح حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے والد نے کیا تھا۔"

کیا قتل اور زنا بالجبر کے مجرم آیت محاربہ کے تحت آ سکتے ہیں؟

شعیب محمد: پُر تشدد قتل اور زنا بالجبر کے مجرموں کو محارب قرار بھی دے دیا جائے تو ان پر اس حد کا اطلاق آسان نہیں اور شرعی طور پر آپ کو پھر حدود اور قصاص کے شرعی نصاب و شرائط کی طرف ہی لوٹنا پڑے گا۔

صحابہ کرام کی گستاخی پر صحابہ کرام کا اسوہ

شعیب محمد: اگر صحابہ کرام کے احوال چاہے کیسے بھی ہوں بیان کرنا جرم ہوتا تو معتبر ترین اسلامی کتب کے لکھنے والے بڑے بڑے آئمہ و محدثین پر اس کی فرد سب سے پہلے عائد ہوتی ہے جنہوں نے یہ سب جمع کر رکھا ہے۔

ضرورت "اجتہاد” کی ماں ہے

کوئی چیز جو پہلے ہمارے مولوی صاحبان کی جانب سے حرام قرار پائی ہو اور پھر بتدریج حلال بن گئی ہو اس کا ایک اہم ضابطہ و اصول، شرعی نصوص (جو کہ ہمیشہ ایک ہی ہوتے ہیں) سے کہیں زیادہ یہ ہے کہ وہ چیز کسی خاص طبقے اور عوامی ضرورت سے آگے بڑھ کر مولوی حضرات کی ضرورت بن جائے۔