شہباز بھٹی اورسلمان تاثیر کے خونِ ناحق کے بعد کمیشن برائے انسانی حقوق، جنوبی پنجاب کے کوآرڈینٹر راشد رحمان کا نام شب گزیدگان کی اس فہرست میں ایک اور نام کا اضافہ ہے۔
کہا جاتا ہے کہ کرکٹ شرفاء کا کھیل ہے، کئی ممالک میں کھیلا جاتا ہے اور پوری دنیا میں پسند بھی کیا جاتا ہے۔ یہ بھی کہا جاتاہے کہ کھلاڑی ملک کے سفیر ہوتے ہیں، ان کی کامیابیاں کسی بھی قوم کا سرمایہ افتخار ہوتی ہیں۔۔۔۔