لُون پلیتھن
پیدل پگڈنڈی کی ریت ابھی گرم تھی۔ میرے سامنے کے افق پر پیلے گؤ کے گھی میں تلے گئے انڈے…
اسد فاطمی کا بنیادی تعارف ان کی شاعری ہے، وہ نثر لکھنے کے ساتھ ساتھ بصری فنون کا شغف رکھتے ہیں۔ وہ لالٹین کے مدیر رہ چکے ہیں اور اب بھی لالٹین سے وابستہ ہیں۔
پیدل پگڈنڈی کی ریت ابھی گرم تھی۔ میرے سامنے کے افق پر پیلے گؤ کے گھی میں تلے گئے انڈے…
(Asad Fatemi) Whenever a folk meets another, some questions are quite obvious; “what’s your native district” and again “which town?”…
قدیم ایزدی مذہب کے پیروکار کئی دن سے سوالِ بیعت پر مسلسل انکار کی وجہ سے بھوکے پیاسے محصور تھے۔…
اورحان پاموک، کا ناول "سرخ میرا نام" ایک سنسنی خیز تاریخی کہانی ہونے کے ساتھ ساتھ، اواخر سولہویں صدی کے…
ہملٹن کا یہ ناول ایسے ان گنت قیمتی مشاہدات بیان کرتی ہوئی ایک ادبی دستاویز ہے۔
اردو شاعری کے لیے یہ بات ایک نیک شگون ہے کہ شعراء کی نئی پود کافی حد تک غزل بمقابلہ…
زندہ دلوں کے شہر لاہور میں داخل ہونے سے پہلے، چلتن کے ویرانوں سے چل کر آئے ماما قدیر کو…
فیض جیسے نوابغ کے بعد کا خلا پر کرنے کے لیے صدیوں کا انتظار درکار ہے، اور فیض اپنی وفات…
شہر قصور کا ذکر بھی جی سے سننے والوں کے لیے ایسا سب رنگ اور دلآویز ہے کہ موضوع بدلنے…
فطرت کے قریب رہنے والے آدمی کی سرشت رہی ہے کہ وہ باہر کے موسم کی خوشگواری یا ناگواری سے…
گوجرانوالہ ملک کا ساتواں بڑا شہر ہے اور ہر بڑے شہر کی طرح بدلتا رہا، اور بدل رہا ہے۔ تمدن…
(اسد فاطمی) چناب اور راوی کے درمیان ساندل بار میں آباد شہر، فیصل آباد، جسے لایلپور بھی کہتے ہیں، اپنی…