قینچی چپل-دوسری قسط

چیف صاحب، نیک لڑکا ہونے کا مطلب یہ تو نہیں کہ وہ سروس ڈسپلن کے ساتھ اغلام کرتا پھرے اور افسروں سے سینگ لڑائے؟ آپ یہ بات اُسے سمجھا دیجئے گا پلیز“عثمان نے ناگواری سے کہا اور فون بند کر دیا۔
سیٹھانی کا کتا

ﺗﮭﻮﮎ ﮐﻒ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﺎﭽﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ، ﭘﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺠﯿﺮﭘﮍﯼ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮐﺘﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺭﮐﮭﯽ ﭘﻠﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍﺑﻠﮯ ﭼﺎﻭﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﻨﮧ ﻣﺎﺭ ﺭﮨﺎﺗﮭﺎ۔
قینچی چپل — پہلی قسط

پاکستان نیوی کے زمینی یونٹوں میں چھاونیوں اور بحری جہازوں کے ماحول کا امتزاج ہو تا ہے