پرامن کشمیریوں کی حمایت کیجیے، برہان وانی کی نہیں

اس سب کے باوجود کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں اور بلوچستان میں ریاستی جبر ناقابل برداشت ہو چکا ہے میں ہتھیار اٹھانے والون کی حمایت نہیں کر سکتا۔
آزاد کشمیر کتنا آزاد ہے؟

اگرچہ پاکستان دعویٰ کرتا ہے کہ اس کے زیرِانتظام کشمیر میں ایک “آزاد” حکومت موجود ہے، لیکن درحقیقت یہ ایک ایسا علاقہ ہے جس پر پاکستانی فوج قابض ہے۔
پہلا معرکہ

تین روز تک ان قبائلی لشکریوں نے بارہ مولہ میں تباہی، جنسی درندگی اور لوٹ مار کا بازار گرم رکھا۔
وفاق سے ایک مطالبہ

اقوام متحدہ نے قرار داد منظور کی تھی کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک پاکستان گلگت اور مظفر آباد میں خود مختار حکومت قائم کرے اور انتظامی معاملات مقامی حکومت کے حوالے کرے لیکن اس قرارداد پر پوری طرح عمل نہیں ہوسکا۔
The Role of Right-wingers in Transforming Heaven into Hell – Kashmir
Right-wing group, in both countries, are considerably a big obstacle in the resolution of Kashmir dispute.