پرامن کشمیریوں کی حمایت کیجیے، برہان وانی کی نہیںاس سب کے باوجود کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں اور بلوچستان میں ریاستی جبر ناقابل برداشت ہو چکا ہے میں ہتھیار اٹھانے والون کی حمایت نہیں کر سکتا۔