Laaltain
ضیاء الحق برطانیہ میں مقیم ہیں اور پیشہ کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں۔ ان کی نظمیں اور افسانے "اشارات" اور دیگر مجلات میں شائع ہو چکی ہیں۔
شاعری
مجھے لیبل دیا گیا تھا، بہت برس پہلے۔۔۔۔۔ میرے ماتھے پر کالک نہیں، یہ لیبل چسپاں ہے