بٹوارہ اُس برّعظیم کا

ڈبلیو ایچ آڈن: اسے اس سر زمین کے حصے بخرے کرنے کو بھیجا گیا جس کو اس نے کبھی بُھولے سے بھی دیکھا نہ تھا وہ ان دو قوموں کے درمیان منصفی کرنے کے محال کام سے دو چار تھا جو باہم خطرناک حریف تھے

ٹیڈ ہیُوز: ایک تعارف

ٹیڈ ہیُوز کی نگارشات میں بہت تنوُّع اور وسعت ہے۔ بڑوں کے لئے شاعری کے علاوہ آپ نے بچوں کے لئے بھی کہانیاں لکھیں۔ آپ نے دوسرے لکھنے والوں کی تصانیف کی ادارت بھی کی۔

کیا سینئہِ دیوار میرا رفو گر ہوا؟

واہ، حضرتِ آدم آپ کے فرزندان کے انصاف پہ حوا کو بس اب ہنسی آ سکتی ہے۔ وہ سمجھتی ہے کہ شرم و حیا جب پاؤں کی زنجیر بن جائے تو اسے توڑنا اچھا! اور یاد رکھیو کہ شاید تمہاری منصفی کو ہی اب سوال کی نوک پر رکھا جا نے لگا ہے۔