دائرہ اور دیگر نظمیں (سعیدالدین)
کسی خواب میں اتر جاؤ اسے مزید گہرا کرو اور گہرے اترتے چلے جاؤ
کسی خواب میں اتر جاؤ اسے مزید گہرا کرو اور گہرے اترتے چلے جاؤ
تم پر ایک رات طویل کی جاتی ہے ایک مختصر
ایک دن محبت آدمی کو مکمل کرے گی آدمی کی تکمیل شاعری کی آخری لائن ہو گی