Laaltain

سدرہ سحر عمران

سدرہ سحر عمران اردو میں ماسٹرز ڈگری یافتہ ہیں۔ وہ معاصر اردو نثری نظم کے حلقوں میں ایک نمایاں نام ہیں۔

شاعری

خدا ان کے نقشے نہیں بناتا؟

سیڑھیاں ختم ہو نے سے پہلے پہلے ضائع کی جا چکی ہوں گی تمام کاربن کاپیاں

شاعری

خُدا اپنا لباس نہیں بدلتا

کون پڑھتا ہے زندگی کو تمہاری مو جودگی میں اور کسے لکھنا آ جا تا ہے لفظ "موت " تمہارے…

شاعری

شہر اب ہم سے مخاطب نہیں ہوتا

ہم۔۔۔۔ اپنے آپ کو شہر میں چھپانے کی کوشش کرتے ہیں تو۔۔۔ ہمیں تلاش لیتی ہے کوئی نہ کوئی سڑک!!

شاعری

وہیل چیئرز پہ چلتے ہوئے مکان

ہم ۔۔۔۔ پیتل کے برتنو ں میں مری ہوئی با رشیں اکٹھی کر تے ہیں اور۔۔۔۔زندگی کے برساتی نالوں میں…

شاعری

زمین بانجھ پن کے درخت کیوں نہیں اگاتی

پچھلے برس آدھے آ دھے گز کے سایوں نے سرخ پا نی سے بلبلے بنائے تھے تو آسمان کی آٹھویں…

Default Thumbnail

شاعری

ناقابل اشاعت آدمی

ایک فرض کیے ہوئے مکان میں کرائے کی زندگی گزارنے کے بعد

Default Thumbnail

شاعری

ماچس کی اٹھائیس خالی ڈبیاں

تین لفظوں میں تحلیل ہو نے کے لئے مجھے کتنی مدتیں درکا ر تھیں ؟