تا بہ محشر ماتمِ آلِ پیمبر دیکھنا

نادے علی شہری معمولات اور سڑکوں پر دوڑتی بھاگتی زندگی کی عکاسی میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ تصاویر نادے علی کے اس تصویری سلسلے کا حصہ ہیں جو لاہور میں عاشورہ اور اس سے متعلق رسوم و روایات کی عکاسی پر مبنی ہے۔