Laaltain

ہمارے لیے لکھیں۔

دما دم مست قلندر

test-ghori

test-ghori

16 جون, 2015
سحون ، صوبہ سندھ کا عظیم روحانی مرکز ہے جہاں ہمہ وقت فقیروں ، عقیدت مندوں ، اور زائرین کا ڈیرا جما رہتا ہے۔ مولانا روم کے ہم عصر شیخ عثمان مروندی المعروف لال شہباز قلندر مروند افغانستان میں پیدا ہوئے۔ آپ سہروردیہ سلسلے سے تعلق رکھتے تھے۔آپ ہرات ( افغانستان ) کے قریب قریہ مروند کے رہنے والے تھے ، مروند کو مہمند بھی کہتے ہیں۔ آپ کی پیدائش ٥٧٣ھ میں ھوئی آپ کا زمانہ صوفیا کا زمانہ ہے۔ روایات کے مطابق آپ 1251 میں سندھ آئے اور یہیں سکونت اختیار کر لی آپ کا انتقال اسی سرزمین پر 1274 میں ہوا۔ آپ کا عرس ہر برس 18 شعبان کوسیہون سندھ میں منایا جاتا ہے۔ ذیل میں رواں برس کے عرس کی تقریبات کی تصاویر عقیدت مندوں کے لیے پیش کی جارہی ہیں۔

 

1

2

3

4

5

6

7

8

9

10

11

12

13

14