سمجھدارکون؟ Muhammad Javed Ghaffari دسمبر 1, 2014 Current Affairs/ Politics, Youth Yells سارا پاکستان اس وقت سیاسی مخمصے کا شکار ہے ، پوری قوم سیاسی نا پختگی کا مظاہرہ کررہی ہے اورملکی قیادت کے سیاسی رخ کا اندازہ لگانا ناممکن ہے