قہقہہ Ali Sahil جنوری 21, 2017 Poetry علی ساحل: میں جب مشینوں سے بیزار ہوتا ہوں تو میرا جی چاہتا ہے میں اپنے گاؤں چلا جاؤں