Laaltain

اجمل جامی

اجمل جامی پیشہ کے اعتبار سے صحافی ہیں اور دنیا نیوز سے اینکرپرسن اور خصوصی کارسپانڈنٹ کی حیثیت سے وابستہ ہیں۔ بمبئی حملوں اور قیام امن میں میڈیا کے کردار پر ان کا ایم۔فل تھیسز کتابی شکل میں شائع ہو چکا ہے۔ وہ لالٹین اور دنیا بلاگ میں قومی سیاست اور سماجی موضوعات پر باقاعدگی سے لکھتے ہیں۔

Default Thumbnail

نقطۂ نظر

ہمسائے سے سیکھنے میں ہرج ہی کیا ہے؟

بھارت کے سابق الیکشن کمیشنر ڈاکٹر شہاب الدین قریشی کے مطابق بھارت میں چوراسی کروڑ ووٹر حق رائے دہی کا…

Default Thumbnail

نقطۂ نظر

دلی ‘آپ’ کا ہوا

دلی میں دو ہزار تیرہ کے انتخابات کے بعد عام آدمی پارٹی صرف انچاس روز حکومت میں رہی، اتحادیوں سے…

نقطۂ نظر

اور قبلہ پیا گھر سُدھار گئے

قربان جاؤں قبلہ کی شان پر۔۔ کتھے میں نکما ،تے کتھے قبلہ دی روح پرور شخصیت۔ سبحان اللہ۔ اللہ اللہ۔۔۔

Default Thumbnail

نقطۂ نظر

آزادی کی خوشبو اور انقلاب کی بشارت

اب اسے ثالثی کہیے یا سہولت کار ۔ثابت ہوا کہ فوج سے رجوع کیا گیا، جگ ہنسائی ہوئی اور انہی…

Default Thumbnail

نقطۂ نظر

یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشہ ختم ہوگا

وسط اکتوبر میں آبپارہ والی سرکار کے نئے جانشین کا تقرر طے تھا۔ اور چاند کی انہی تاریخوں کے آس…

Default Thumbnail

نقطۂ نظر

!پاکستانی کروم ویل

یہ وہی شخص ہے جو رات شہادت پروف ائر کنڈیشنڈ کنٹینر میں گزارتا ہے،چند لمحوں کے لیے باہر آتا ہے…

Default Thumbnail

نقطۂ نظر

عمران خان، میرے محبوب ترین راہ نما، کیوں؟

بے پناہ عوامی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اب محترمہ شیریں مزاری اور دیگر سینئر رہنما رات دن ایک ہی مدعے…

نقطۂ نظر

ایک خواب کی کتھا

کیا دیکھتا ہوں کہ اک نیا تحریر سکوائر آباد ہے، جم غفیر ہے۔ میلے کا سا سماں معلوم ہوتا ہے۔…

Default Thumbnail

نقطۂ نظر

!عراق شورش: آخر ہو کیا رہا ہے

شفقت اللہ صاحب، تاریخ، سیاست اورفلسفے جیسے موضوعات پر اپنی ذات میں ایک انجمن ہیں، آپ ہفت روز ہ ہم…

نقطۂ نظر

بنام قبلہ وکعبہ،المشہور و المعروف ٹوپیوں والی سرکار

قبلہ جب کبھی ولایت سے لوٹیں اور ہم بے چاروں سے ہم کلام ہوں تو ان کے لفظ سننے والوں…

نقطۂ نظر

کوا چلا ہنس کی چال، اپنی چال بھی بھول گیا! ۔

تصور کیجئے کہ موجودہ پاکستانی میڈیا اگر سن اکہتر میں بھی یوں ہی سب سے پہلے سب سے تیز ہرخبر…

Default Thumbnail

گفتگو

نگری نگری گھوم مسافر۔۔۔ سلمان رشید سے ملاقات کا احوال۔

نگری نگری گھوم مسافر سلمان رشید سے ملاقات کا احوال۔

Default Thumbnail

نقطۂ نظر

لفڑا۔۔۔الیکشن کمیشن کا

جمہوریت کی بقا کے لیے ایک بااختیار، آزاد، شفاف اور موثر الیکشن کمیشن بے حد ضروری ہے، اب سبھی جماعتیں…

Default Thumbnail

نان فکشن

بیسویں صدی کا تان سین اور پاکستان

سنتے آئے ہیں کہ بڑے لوگوں کی عنائتیں بھی بڑی ہوا کرتی ہیں اور عداوتیں بھی۔ پچاس کی دہائی تھی،…

Default Thumbnail

نقطۂ نظر

رضا رومی کے لیے ایک خاموش تحریر

حیرت ہے کہ رضا نے آخر ایسا کیا کہہ دیا تھا کہ جس کے بعد 'نامعلوم' افراد کے پاس ان…