مُور: ایک مختصرجائزہ

احمد حماد: مُور اپنے موضوع، اپنے کرافٹ، اور اپنے ڈائریکٹر جامی کی جرات آمیز پیشکش کے انداز کے باعث ایک یادگار فن پارہ بن گئی ہے۔ یہ مدتوں یاد رہنے والی فلم ہے۔