مسخ شدہ خواب اور دیگر کہانیاں (عابد میر)

شہر کی آنکھ میں اٹکا آنسو شہر اب ڈپریشن کا شکار ہو چلا تھا۔ مسلسل ہونے والے بم دھماکوں ،نسلی، لسانی اور فرقہ وارانہ فسادات نے اسے شدید اذیت میں مبتلا کر دیا تھا۔ شہر کبھی بوڑھے نہیں ہوتے،لیکن جبر و ستم اور ...