Laaltain

آج

سہ ماہی "آج" کا پہلا شمارہ 1981 میں شائع ہو تھا۔ آج نے اردو قارئین کو تراجم کے ذریعے دیگر زبانوں کے معیاری ادب سے متعارف کرانے کے ساتھ ساتھ اردو میں لکھنے والے ادیبوں اور شاعروں کے کام سے بھی متعارف کرایا۔

تراجم فکشن

علامات اور نشانیاں

ہر شے ایک رمز ہے اور ہر شے کا موضوع اس کی ذات ہے۔

تراجم فکشن

سنو پِتاجی!

مجھ میں آپ کا مقدس خون ہے پِتاجی، اس لڑائی میں ہار کر میں آپ کو شرمندہ ہونے کا موقع…

نان فکشن

دُم

اگر انسانوں کی دُمیں ہوتیں تو جینا کس قدر پُر لطف ہوتا۔

فکشن

ایک غلام نیویارک میں (تحریر: ولیم فنیگن، انگریزی سے ترجمہ: اجمل کمال)

یوں لگتا تھا جیسے افریقی دوستانہ پن کے ایک چھوٹے سے حفاظتی بادل میں لپٹا ہوا طیب اپنے کمرے سے…

فکشن

قالین (تحریر: حنان الشیخ، ترجمہ: اجمل کمال)

میں نے ان کے بالوں کی مہک سونگھی جو ذرا بھی نہ بدلی تھی، اور مجھ پر پہلی بار انکشاف…

فکشن

کھیل ختم ہوا (تحریر: غلام حسین ساعدی، ترجمہ: اجمل کمال)

جس وقت میں میدان میں پہنچا، سینہ زنی ختم ہو چکی تھی۔ سب لوگ دائرہ بنائے خاموش بیٹھے تھے۔

نان فکشن

شانتا راما — باب 12: رنگوں کی دنیا میں (ترجمہ: فروا شفقت)

ہم سب نے مکمل باہمی رضامندی سے فیصلہ کیا کہ کولھاپور سے کمپنی کا بوریا بستر اٹھا کر بمبئی کےپاس…

نان فکشن

شانتا راما باب 11: ان چاہی رانیوں کی گھرگرہستی

’’شانتاراما‘‘ برصغیر کی فلم انڈسٹری کے بانیوں میں شامل وی شانتا رام کی آپ بیتی ہے جو انھوں نے اپنی…

نان فکشن

وی شانتا راما — باب 7: پربھات (ترجمہ: فروا شفقت)

جی کرتا تھا اس چنوتی کو قبول کر لوں، ہاں کہہ دوں۔ لیکن ہماری کمپنی کی آج تک کی سبھی…

فکشن

باجے والی گلی — قسط 11

[block­quote style=“3”] راجکمار کیسوانی تقسیم ہند کے بعد سندھ سے ہجرت کر کے بھوپال میں سکونت اختیار کرنے والے ایک…

نان فکشن

وی شانتا راما — باب 6: پہلی چنوتی (ترجمہ: فروا شفقت)

[block­quote style=“3”] ’’شانتاراما‘‘ برصغیر کی فلم انڈسٹری کے بانیوں میں شامل وی شانتا رام کی آپ بیتی ہے جو انھوں…

فکشن

باجے والی گلی — قسط 10 (راج کمار کیسوانی)

[block­quote style=“3”] راجکمار کیسوانی تقسیم ہند کے بعد سندھ سے ہجرت کر کے بھوپال میں سکونت اختیار کرنے والے ایک…

فکشن

خواب (عبدالسلام العجیلی)

[block­quote style=“3”] عبدالسلام العجیلی 1918ء میں شام کے مقام رقّہ میں پیدا ہوے اور وہیں طبیب کے طور پر کام…

نان فکشن

شانتا راما باب 5: حمال یا ہیرو (ترجمہ: فروا شفقت)

[block­quote style=“3”] ’’شانتاراما‘‘ برصغیر کی فلم انڈسٹری کے بانیوں میں شامل وی شانتا رام کی آپ بیتی ہے جو انھوں…

فکشن

باجے والے گلی — قسط 9 (راجکمار کیسوانی)

[block­quote style=“3”] راجکمار کیسوانی تقسیم ہند کے بعد سندھ سے ہجرت کر کے بھوپال میں سکونت اختیار کرنے والے ایک…