مزید عشرے پڑھنے کے لیے کلک کیجیے۔
[vc_row full_width=”” parallax=”” parallax_image=””][vc_column width=”2/3″][vc_column_text]
اوکاڑہ-عشرہ
[/vc_column_text][vc_column_text]
ٹینک نے کھیت کے سر پر ہاتھ پھیرا
اور دہشت گردی کی کمر ٹوٹ گئی
مجرموں کے مبینہ اڈے پر خفیہ ایجنسیوں کی مشترکہ کاروائی متعلقہ ڈی ایس پی کی متفقہ قیادت میں
چار تخریب کار بھینسیں اور ایک سہولت کار گائے گرفتار
اپنے خطرناک گینگ سمیت دھر لئے گئے جنرل مزدور الحق
اور قومی زرِمبادلہ کا سالانہ ہدف ایک ہی او-ڈاری میں حاصل کر لیا گیا
ڈھا کے ڈھیری کر ڈالا گیا الحاج سیٹہ ہاری الدولہ کا کچا پکا فارم ہاوس
ساتھ ہی ملک سے بھوک ناداری دیگر ہر بیماری کا خاتمہ ہو گیا
ہماری پاک سنگینوں بہادر بندوقوں کے مذاکرت میں شریک ہونے کی دیر تھی
راموساد کے ایجنٹوں نے اپنی کدالیں، بیلچے سب ڈال دیے

[/vc_column_text][/vc_column][vc_column width=”1/3″][vc_column_text]
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][vc_column_text]
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]