پاک چین اقتصادی راہداری؛ توقعات اور خدشات
مغربی چین سمندر سے دوری کی وجہ سے مشرقی چین کی نسبت پسماندہ رہ گیا تھا، پسماندگی اور غربت کی وجہ سے مغربی چین میں آزادی کی تحریکیں جنم لینے لگیں۔
تجھ کو غیر کی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو
کافی عرصہ سے میڈیا کے “مخصوص حصے” اس خیال کو زور شور سے پروان چڑھا رہے ہیں کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے ہندوستان کا ہاتھ ہے اور ہندوستان ان تمام دہشت گردوں کی مالی معاونت کر رہا ہے جو “پاکستان” میں دہشت گردی کر رہے ہیں۔
بیس لاکھ کم تر انسان-اداریہ
غلامی کے عالمی اشاریے (Global slavery Index)کے جاری کردہ حالیہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان غلامی کی جدوید صورتوں کے اعتبار سے 167ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے۔
پاکستان بھر کے سکولوں میں شہری دفاع کی تربیت کا انعقاد
پاکستان بھر کے مختلف سکولوں میں19 فروری کو شہری دفاع، ابتدائی طبی امداد اور حملے کی صورت میں حفاظتی اقدامات کی تربیت دی گئی۔
پاکستان بھر کے سکولوں میں شہری دفاع کی تربیت کا انعقاد
کے مختلف سکولوں میں19 فروری کو شہری دفاع، ابتدائی طبی امداد اور حملے کی صورت میں حفاظتی اقدامات کی تربیت دی گئی۔
ہمیں منزل نہیں رہنما چا ہیے
الطاف حسین کے بیانات اور ان کے جواب میں تحریک انصاف اور عمران خان کی زبان اور جملے استعمال کسی طرح شریفانہ قرار نہیں دیے جاسکتے۔
ہمسائے سے سیکھنے میں ہرج ہی کیا ہے؟
بھارت کے سابق الیکشن کمیشنر ڈاکٹر شہاب الدین قریشی کے مطابق بھارت میں چوراسی کروڑ ووٹر حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہیں اور ان کے انتخابی عملے کی تعداد دس لاکھ ہے۔
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
“میں اپنے لیے جیون ساتھی خود تلاش کرنا چاہتا ہوں مگر مسئلہ یہ ہے کہ اسے کہاں ڈھونڈوں؟
پاکستان بدل رہا ہے
پاکستان بدل رہا ہے اور بہت تیزی سے بدل رہا ہے۔
عمران خان کے نام تین خطوط
امید ہے کہ آپ، محترم وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک اور کے پی کے حکومت کے تمام وزراء خیریت سے ہوں گے اور حکومتی مراعات اور سیکیورٹی کا بھرپور استعمال فرما رہے ہوں گے۔
مبارک ہو ، پٹرول مل گیا
“مبارک ہو، مبارک ہو” یہ وہ الفاظ تھے جنہوں نے ایک لمحے کے لیے قطار میں لگے ہر فرد کے ہونٹوں پر مسکراہٹ بکھیر دی ۔
یہ وہ پاکستان نہیں رہا
جناح صاحب کی گیارہ اگست کی تقریرآج تک اُن طاقت ور ہاتھوں کی جکڑ میں ہے جو پاکستان کو ایک تنگ نظر مذہبی اور عدم تحفظ کا شکار ریاست بنانے پر تُلے ہوئے ہیں۔
پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ میں ناکامی کے اسباب
انسانی حقوق کا عالمی اعلامیہ اور پاکستان کاآئین ریاست کو تمام شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کا ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔
میری ارض پاک پر یہ کیسے عذاب اتر رہے ہیں
بچپن میں بڑوں سے جنات کے واقعات سناکرتے تھے کہ جن آتشی مخلوق ہے جو دماغ سے کام نہیں لیتی بس ذرا سی بات پہ چراغ پا ہو کر اپنے غضب کے شعلوں سے لوگوں کو بھسم کر دیا کرتی ہے۔
اہلسنت والجماعت پاکستان : دو راہے پر؟
پاکستان میں فرقہ وارانہ تشدد کوئی نیا مظہر نہیں ہے۔