Laaltain

پتھر ناراض ہیں

ایک لڑکی، جس کا نام رخسانہ تھا، جو پھولوں کی طرح معصوم، وقت کی طرح زندہ اور پانی کی طرح رواں دواں تھی، ایک دن اس کی شادی اس کی مرضی کے خلاف کرادی گئی