شاعری میں نے ایجاد کیافضال احمد سید: کاغذ مراکشیوں نے ایجاد کیا حروف فونیشیوں نے شاعری میں نے ایجاد کی