اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرون ملک جانے والے طلبہ ڈگری مکمل کرنے میں ناکامہائیر ایجوکیشن کے فراہم کردہ اعدادوشمار کے مطابق وظیفہ لے کر بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے لیے جانے والے 177 طلبہ اپنی ڈگریاں مکمل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔