بس کہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونایہ اگر طے ہے کہ ہر کام بہت مشکل ہے پوچھیں خود سے کہ بھلا کیسے کوئی آدم زاد اپنا اعصاب زدہ خاکہ بدل سکتا ہے