سمجھدار کون؟
سارا پاکستان اس وقت سیاسی مخمصے کا شکار ہے ، پوری قوم سیاسی نا پختگی کا مظاہرہ کررہی ہے اورملکی قیادت کے سیاسی رخ کا اندازہ لگانا ناممکن ہے
!پاکستانی کروم ویل
یہ وہی شخص ہے جو رات شہادت پروف ائر کنڈیشنڈ کنٹینر میں گزارتا ہے،چند لمحوں کے لیے باہر آتا ہے اور مریدین کو ورغلانے کے بعد دوبارہ ٹھنڈے کنٹینر میں جا گھستا ہے۔
آزادی مارچ یا آخری جلسہ
نتیجہ خواہ کچھ بھی ہو اسلام آباد میں مارچ اور دھرنا عمران خان صاحب کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کردیں گے
لفڑا۔۔۔الیکشن کمیشن کا
جمہوریت کی بقا کے لیے ایک بااختیار، آزاد، شفاف اور موثر الیکشن کمیشن بے حد ضروری ہے، اب سبھی جماعتیں اس اہم نقطے پر متفق نظر آرہی ہیں۔ پھر لفڑا کیا ہے؟!
پی ٹی آئی؛ مطالبات درست طریقہ کار غلط
تحریک انصاف کی شکایات اور احتجاج کا جمہوری حق بجا لیکن سڑکوں پر احتجاج سے قبل تمام آئینی راستے اختیار کر لینا ضروری ہے۔