خالد طور کی ناول نگاری (تصنیف حیدر)کوئی تسلیم کرے یا نہ کرے مگر ان کا لکھا ہوا فکشن اردو دنیا کے لیے کسی اہم سرمایے سے کم نہیں