Laaltain

تجھ کو غیر کی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو

کافی عرصہ سے میڈیا کے “مخصوص حصے” اس خیال کو زور شور سے پروان چڑھا رہے ہیں کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے ہندوستان کا ہاتھ ہے اور ہندوستان ان تمام دہشت گردوں کی مالی معاونت کر رہا ہے جو “پاکستان” میں دہشت گردی کر رہے ہیں۔

بیس لاکھ کم تر انسان-اداریہ

غلامی کے عالمی اشاریے (Glob­al slav­ery Index)کے جاری کردہ حالیہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان غلامی کی جدوید صورتوں کے اعتبار سے 167ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے۔

ہمیں منزل نہیں رہنما چا ہیے

الطاف حسین کے بیانات اور ان کے جواب میں تحریک انصاف اور عمران خان کی زبان اور جملے استعمال کسی طرح شریفانہ قرار نہیں دیے جاسکتے۔

ہمسائے سے سیکھنے میں ہرج ہی کیا ہے؟

بھارت کے سابق الیکشن کمیشنر ڈاکٹر شہاب الدین قریشی کے مطابق بھارت میں چوراسی کروڑ ووٹر حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہیں اور ان کے انتخابی عملے کی تعداد دس لاکھ ہے۔

عمران خان کے نام تین خطوط

امید ہے کہ آپ، محترم وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک اور کے پی کے حکومت کے تمام وزراء خیریت سے ہوں گے اور حکومتی مراعات اور سیکیورٹی کا بھرپور استعمال فرما رہے ہوں گے۔

مبارک ہو ، پٹرول مل گیا

“مبارک ہو، مبارک ہو” یہ وہ الفاظ تھے جنہوں نے ایک لمحے کے لیے قطار میں لگے ہر فرد کے ہونٹوں پر مسکراہٹ بکھیر دی ۔

یہ وہ پاکستان نہیں رہا

جناح صاحب کی گیارہ اگست کی تقریرآج تک اُن طاقت ور ہاتھوں کی جکڑ میں ہے جو پاکستان کو ایک تنگ نظر مذہبی اور عدم تحفظ کا شکار ریاست بنانے پر تُلے ہوئے ہیں۔

میری ارض پاک پر یہ کیسے عذاب اتر رہے ہیں

بچپن میں بڑوں سے جنات کے واقعات سناکرتے تھے کہ جن آتشی مخلوق ہے جو دماغ سے کام نہیں لیتی بس ذرا سی بات پہ چراغ پا ہو کر اپنے غضب کے شعلوں سے لوگوں کو بھسم کر دیا کرتی ہے۔