خدا گلی سے گزر رہا ہے اور دوسری نظمیں (توقیر رضا) توقیر رضا جون 4, 2021 Poetry کوئی لڑکی ہے یا پھر کوئی چیونٹی یا پھر کوئی سوال ہے جو میری آنکھوں میں رینگ رہا ہے اور سر کی طرف چڑھ رہا ہے !