زوالِ عمر Tabassum Kashmiri نومبر 23, 2016 Poetry تبسم کاشمیری:نیند اب ایک ایسی چیز ہے جو صرف بچے کی آنکھ میں ہے طالب علم کی جیب میں ہے یا پرندے کے گھونسلے میں