بقیہ مسائل

گج سنگھ پور سے دس پندرہ کلو میٹرکی دوری پر کانٹوں کی وہ سرحد تھی جو زمین کو توبانٹتی تھی مگر دلوں کو نہیں ۔ اسی خاردار تار سے اٹی سرحد سے سو فٹ آگے زمین کے سینے میں خنجر کی طرح پیوست زیرو لائن بیان کرنے والے پتھر تھے